the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل زضبوط امیدوار دیویندر فڈنوس کا آج وزیر اعلی کے حیثیت سے انتخاب عمل میں آیا۔ چنانچہ با وثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی



ہائی کمان نے مہاراشٹر میں بی جے پی کی کامیابی کو یقینی بنانے والے آر ایس ایس پرچارک درویندر فڈنوس کو ہی وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ اس سے متعلق بہت ہی جلد سرکاری طور پر اعلان عمل میں آئیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.